• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کو چینی کی قیمت میں کمی کرنی چاہئے، ضیا عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بجٹ میں چینی کی قیمت میں اضافے سے چینی مافیا کو این آر او مل گیا ہے،حکومت کو اس کی قیمت میںکمی کرنی چاہئے،انہوں نے کہا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو فائدہ دینے کی کوشش کی گئی ہے مگر نجی شعبے کو اہمیت نہیں دی گئی جبکہ وزیر اعظم کود کئی بار نوجوانوں کو سرکاری ملازمت کے بجائے نجی ملازمت کرنے کا مشورہ دیتے رہے ہیں۔

تازہ ترین