اب پاکستانی کسانوں کو کوآپریٹ فارمنگ کرنا پڑیگی: عاشق کرمانی
صوبائی وزیرِ زراعت پنجاب عاشق کرمانی نے کہا ہے کہ ایگریکلچر سیکٹر میں پرانی مشینری سےنقصان ہو رہا ہے، جدید میکنزم طریقے سے نئی مشینری سے فائدہ ہوگا، کوآپریٹ فارمنگ دنیا بھرمیں ہو رہی ہے، اب پاکستانی کسانوں کو ایسا کرنا پڑے گا، فوڈ سیکیورٹی کے لیے کارپوریٹ فارمنگ ضروری ہے۔