• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 45 پیسے بڑھی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 156 روپے 19 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 156 روپے 60 پیسے ہے۔

تازہ ترین