• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22ڈالر فی اونس کی کمی سے 1878 ڈالر سے کم ہو کر 1856 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 800 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی سے 94ہزار 50 روپے ہو گئی ، تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین