• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے رواں سال کی گرانٹ مختلف کھیلوں کی فیڈریشنوں کو جاری کردی ہے، اس سال پی ایس بی 13مزید فیڈریشنوں کو دس سے پندرہ لاکھ تک کی گرانٹ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ سال18 فیدریشنوں کو10سے35لاکھ روپے کی گرانٹ دی گئی تھی۔

تازہ ترین