• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ہول سیلرز گروسز ایسوسی ایشن نے بازار بند کرنے کی دھمکی

کراچی ہول سیلرز گروسز ایسوسی ایشن نے بازار بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے اور کہا ہے کہ 2019 سے اجناس کی قیمتیں اپ ڈیٹ نہیں ہوئیں۔ 

چیئرمین ہول سیلرز گروسرز عبدالروف ابراہیم نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی نے چند ہفتوں پہلے نئی لسٹ جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ نئےریٹ پر مال بیچنے پر جرمانہ کیا جارہا ہے۔ 

چیئرمین ہول سیلرزعبدالروف ابراہیم کے مطابق جرمانوں کا سلسلہ نہ رکا تو مجبوراً بازار بند کردیں گے۔

تازہ ترین