کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان ، انٹر بینک میں ڈالر 40پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 90پیسے کے اضافے سے 157کی حد عبور کر گیا۔
یہ واقعہ عالمی سطح پر پہلی بار پیش آیا ہے، جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔
معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو ایمان فاطمہ سے صلح کرنے کے لیے اپنے خاندان کے شرائط بتا دیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے دیسی مردوں کی برگر خواتین سے شادی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے مثبت انداز کو سراہا جا رہا ہے
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے11ویں ایڈیشن کے لیے تیاریوں کا اسلام آباد میں آغاز کر دیا ہے ، پہلے مرحلے میں تین روز کا کیمپ لگایا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر شروع کی ہے، جس میں تہران میں انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ذریعے ٹرانزٹ تجارت کے لیے بھی مکمل سہولت فراہم کی گئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ثناء جاوید کی لائیو شو کے درمیان دلچسپ نوک جھونک ہوئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بیرونی سرمایہ کاری پر اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی ان کے ہمراہ اسٹیج پر موجود تھیں
بغداد میں ایئرپورٹ کے قریب امریکی سفارتی تنصیب پر راکٹوں اور ڈرونز سےحملہ کیا گیا
ایرانی میڈیا کے مطابق ان افراد کو پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کے دوران حراست میں لیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک دھماکا مارکیٹ جبکہ ایک پوسٹ آفس کے قریب ہوا۔