• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2،3سال سےتنخواہیں نہ دیناکہاں کی انسانیت ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پٹواریوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پراکائونٹ آفیسر گجرات کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،دوران سماعت عدالت نت ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر گجرات کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے اکائونٹ افسر کو جیل بھیجنا پڑے گا، دو تین سال سے درخواست گزاروں کو تنخواہیں نہ دینا کہاں کی انسانیت ہے۔
تازہ ترین