• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا آپ کو رائیڈ پسند آئی؟ ثنا جاوید کا شوہر سے سوال

ثنا جاوید نے اپنے شوہر عمیر جسوال کے ساتھی موٹر سائیکل کی سواری کی اور اس کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ 

ثنا نے انسٹاگرام کا سہارا لیتے ہوئے اپنے شوہر سے اس سواری کے بارے میں پوچھ لیا۔ 

انھوں نے عمیر جسوال کو نتھی کرتے ہوئے سوال کیا کہ "کیا آپ کو یہ رائیڈ پسند آئی"۔

ایپ پر شیئر کی گئی اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمیر جسوال ہیلمٹ پہنچ کر پیچھے بیٹھے ہیں جبکہ ثنا کیپ پہنے آگے بیٹھی ہیں۔ 

ان کے اس سوال پر عمیر جسوال کی جانب سے بھی جواب سامنے آگیا اور انھوں نے بتایا کہ انھیں یہ رائیڈ بہت پسند آئی۔



انٹرٹینمنٹ سے مزید