• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکارہ و ٹیلی ویژن میزبان نادیہ خان نے حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ 

مذکورہ ویڈیو میں انھیں نامور ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کے کردار جیسا روپ اختیار کر لیا۔ 

انسٹاگرام پر شیئر اس ویڈیو کے کیپشن میں درج تھا کہ انھوں نے یہ کاسٹیوم ڈراما کی اردو ڈبنگ کاسٹ سے انٹرویو کے دوران پہنا۔ 

انٹرٹینمنٹ سے مزید