• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1900 روپے فی تولہ کی نمایاں کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 57 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1855 ڈالر سے کم ہو کر 1798 ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1900 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 7ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی کمی سے 92ہزار 335 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 10 روپے فی تولہ کی کمی سے 1450 روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین