• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارڈر مارکیٹوں میں 114 کھانے پینے اور کچن کے آئٹم سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے

اسلام آباد (حنیف خالد) مالیاتی بل 2021 میں بارڈر سسٹے نینس مارکیٹ کی حدود میں سپلائی ہونے والی ایک سوچودہ ضروری اشیائے خوردنی (کھانے پینے کی اشیاء) اور کچن کی اشیاء کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ کرنے کی تجویز ہے۔ یہ بارڈر سسٹے نینس مارکٹیں ایران اور افغانستان کے تعاون سے بارڈر پر بنیں گی جن 114 اشیاء کو سیلز ٹیکس سے مکمل استثنیٰ دینے کی تجویز ہے ۔ فنانس بل میں ان 114 اشیاء کے ہیڈنگ نمبر اور پاکستان کسٹم ٹیرف کوڈ دے دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین