• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلحہ سے لیس مرد اور خاتون پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کرکے فرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ 18 کسی پر ایک سفید رنگ کی گاڑی پر سوار مسلح مرد اور خاتون فیصل کے پیٹرول پمپ پر آئے کیش روم میں داخل ہو کرفیصل کو یرغمال بنایا اور ساڑھے چار لاکھ روپے نقدی لو ٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین