• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔

جرمنی کے شہر اسپیل کامپ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، واقعہ کے بعد پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لیکر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جبکہ ہلاک افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

جرمن پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے اسپیشل پولیس کمانڈوز کی ٹیم تشکیل دی ہے۔

تازہ ترین