• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا :نیو ساوتھ ویلز میں کورونا کی بھارتی قسم کا پھیلاؤ جاری

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے بعد نیو ساوتھ ویلز میں کورونا کی بھارتی قسم کا پھیلاؤ جاری ہے۔

ڈیلٹا ویرینٹ کے چار کیسز کے بعد سڈنی میں بند مقامات پر ماسک پہنے کی پابندی دوبارہ نافذ کردی گئی ہے۔

دوسری جانب فرانس میں کھلے مقامات پر ماسک پہنے کی پابندی ختم کردی گئی جبکہ انگلینڈ میں آج سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

برطانیہ میں 42 ملین سے زائد افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز جبکہ نصف کو دونوں ڈوز لگ چکی ہیں۔

تازہ ترین