• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں کورونا کے نئے کیسز میں میں تیزی، پابندیوں میں 29 جون تک توسیع

ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں میں تیزی آئی ہے، اور وبا کی شروعات سے اب تک کے سب سے زیادہ 9056 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد روسی دارالحکومت  میں کورونا پابندیوں میں 29 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں دو ہفتوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور آج ریکارڈ 9056 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کیسز میں اضافے کے پیش نظر پابندیوں میں 29 جون تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

رات کو کیفے اور ریسٹورنٹ بند ہوں گے اور ایک ہزار سے زائد افراد کی تقریب نہیں ہوسکے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید