• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن اور پنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن اورپنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان 15 جون کوپاکستان کے سرکاری صحت کے مراکز میں نئی طرز پر بنیادی صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کے مقصد سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ ڈاکٹر زبیدہ قاضی اور پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے وائس چانسلر آفس میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید