• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کیلئے 49 ارب 79 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں این ٹی ڈی سی؍پیپکو کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 49ارب 79کروڑ42لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 80ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

تازہ ترین