• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، میٹرو بسیں کھٹارا ہوگئیں، ایئرکنڈیشن ناکارہ

کراچی (نیوز ڈیسک) لاہور کی میٹرو بسیں جواب دے گئيں ، کھٹارا ہو گئيں، ٹی وی رپورٹ کے مطابق میٹرو بسوں کے ایئر کنڈيشن نے کام کرنا بند کردیا ، انتظامیہ نے کھڑکیاں کھول کر بسیں چلانا شروع کردیں ، گرمی میں ایئر کنڈیشن کے بغیر سفر کرنے پر عوام نالاں ہیں، انچارج میٹرو بس عزیز شاہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار توجہ دلانے کے باوجود کنٹریکٹرز بسوں کی مرمت نہیں کروا رہے ۔

تازہ ترین