• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے یوتھ ڈیویلپمنٹ فائونڈیشن کاکردار قابل تحسین رہا، صوبائی وزیرانسانی حقوق

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہاکہ بین المذ ہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے فلاحی تنظیموں بالخصوص یوتھ ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن کا کردار قابل تحسین رہاہے ۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے گزشتہ روز جنوبی پنجاب سے لاہور کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے 12رکنی وفد سے الوداعی ملاقات کے دوران کیا۔
لاہور سے مزید