اداکارہ نے کہا کہ اگر ناظرین کسی مقامی فلم کو دیکھنے جائیں تو اس کی وجہ محض قومی وابستگی نہیں بلکہ کوئی حقیقی کشش ہونی چاہیے۔
بھارتی ہدایتکارہ نے بتایا ہے کہ متھن کی آمد پر ایک خاتون بے ہوش ہو گئیں، ایک لائٹ مین انہیں دیکھنے کے لیے اپنی جگہ سے کود پڑا تھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سفارتی پیش رفت کرانے کے لیے قطری ثالثوں کی کوششوں میں بہت کم پیش رفت ہوئی، دونوں فریق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
اداکارہ اور میزبان نے کہا ہے کہ والدین ہمیشہ غلط نہیں ہوتے۔
امریکی عوام اپنے معاملات چالاک و عیار لوگوں کے بجائے دانا افراد کے سپرد کریں: ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس
والد نے بیٹے کو جیل بھیجنے پر اعتراض نہیں کیا۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ امریکا، سعودی عرب، مراکش، مصر، کویت، بحرین، لیبیا اور عمان کے نمائندے شریک ہوئے۔
سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ میری دوستی اور باہمی احترام آج بھی برقرار ہے۔
ایرانی سفارتخانے نے اقوامِ متحدہ کی کارکردگی اور عالمی تنازعات کو روکنے میں اس کی ناکامی پر طنز کرنے کے لیے ایک دلچسپ میم شیئر کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے خود سے متعلق بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
27 ستمبر کو ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں ٹرمپ کو گاڑی میں بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے مبینہ جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے افسر سمیت اپنے 4 ساتھی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ نے جناح ایئر پورٹ کراچی کا دورہ کر کے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو بچا لیا گیا جبکہ 75 سالہ بزرگ نہر میں ڈوب گئے۔
کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جعلی خبر کو مزاحیہ انداز میں مسترد کر دیا۔