• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد تجاوزات عملہ پر تشدد کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) کینٹ پولیس نے تجاوزات عملہ کو تشددکرنے اور کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق آفیسر کارپوریشن منیر احمد نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ دوران ڈیوٹی ملزمان رانا نعمان،وسیم نے عملہ کو تشدد کا نشانہ بنایا کارسرکار میں مداخلت کی۔
تازہ ترین