• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام حکومت طاقت کے نشے میں اقدار و روایات بھول چکی، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمد اللّٰہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حکومت پر تنقید کی ہے۔

ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جام حکومت تکبر اور طاقت کے نشے میں اقدار اور روایات کو بھول چکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کا غیرجمہوری عمل آئین، قانون اور پارلیمانی روایات کے منافی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ ہمارےہاں بکتربند گاڑیاں اسمبلی گیٹ توڑنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید