• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 60پیسے کا اضافہ ،یورو اور پاونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی ، پیر کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 60پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 156.80روپے سے بڑھ کر 157.40 روپے اور قیمت فروخت 156.90سے بڑھ کر 157.50روپے ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 60پیسے کے اضافے سے 156.90روپے سے بڑھ کر 157.50روپے اور قیمت فروخت 50پیسے کے اضافے سے 157.30روپے سے بڑھ کر 157.80روپے ہو گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید