• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح پھر نو فیصد سے زیادہ سامنے آئی جو کہ گزشتہ روز آٹھ فیصد رہی تھی۔

حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں کورونا کی شرح بڑھ کر تین فیصد پر جا پہنچی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈھائی فیصد کی شرح سے 907 کورونا کیس مثبت رپورٹ ہوئے اور 30 افراد بیماری کے باعث انتقال کرگئے۔ جبکہ مزید 829 مریض شفایاب ہوگئے۔

تازہ ترین