• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) اولمپک کے تیز رفتار ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور ان کی ساتھی کاسی بینیٹ نے اپنے گھر جڑواں بیٹوں کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ دونوں لڑکوں کا نام تھنڈر بولٹ اور سینٹ لیو بولٹ رکھا گیا ہے۔یوسین بولٹ نے انسٹاگرام پر اتوار کو والد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جڑواں بیٹوں کے ساتھ پوسٹ لگائی تاہم یہ نہیں بتایا کہ بچوں کی پیدائش کب ہوئی۔

تازہ ترین