• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون لوک گلوکارہ گل پانڑہ نے عید الاضحٰی کے خوشگوار موقع سے قبل ایک نیا پشتو گانا ’سنگار ٹپی‘ ریلیز کر کے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

گل پانڑہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کا ٹیزر ریلیز کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔


گلوکارہ نے گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’گانے کی پوری ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھیں۔‘

گل پانڑہ کے اس نئے گانے ’سنگار ٹپی‘ کو فرید خان نے لکھا ہےاور یامی خان نے ترتیب دیا ہے۔ 

یوٹیوب چینل ’اسٹیپ ون پروڈکشن‘  کا کہنا ہے کہ گانے کو پشاوری طرز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین