• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی بلال چورنگی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ 53 سالہ محرم علی جاں بحق ہوگیا ،متوفی بلال کالونی کا رہائشی، تعلق اندرون سندھ سے اور2 ماہ قبل ہی کراچی آیا تھا،سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا تھانے تھانے کی حدود سپرہائی وے معمار موڑکے قریب ٹریفک حادثے میں 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ، لاش سرد خانے منتقل کردی گئی۔

تازہ ترین