• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست 2019 سے پہلے کی پوزیشن بحال کرنے کی قرارداد متفقہ منظور


مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے پہلے کی پوزیشن بحال کرنے کی قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کی پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافک تبدیلی کو روکا جائے۔

سینیٹر زرقا نے کہا کہ ایوان مظلوم کشمیریوں پر بھارتی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتا ہے۔

تازہ ترین