• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی، ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی محمد علی شاہ کا تبادلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید محمد علی شاہ کا فوری طور پر تبادلہ کر دیا انہیں فوری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہےذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا تبادلہ ناقص کارکردگی کی بنا پر کیا گیا ہےبحیثیت ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ ان کی کارکردگی کوئی خاص نہیں تھی اور شہریوں کو شکایات تھیں۔

تازہ ترین