• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر پریمیئر لیگ: سلور کیٹیگری میں 98 کرکٹر شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کشمیر پریمیئر لیگ نے ڈرافٹنگ کے لیے سلور کیٹیگری کے کھلاڑیوں کی فہرست میں 98کرکٹرز کوشامل کیا ہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز تیمور خان کے مطابق اس کٹیگری کی فہرست میں عدنان اکمل، مختیار احمد، رضا حسن، سہیل اختر، احمد جمال، مہندر پال سنگھ، احمد دانیال ودیگر شامل ہیں۔ ڈرافٹنگ 3 جولائی کو ہو گی۔

تازہ ترین