• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطانز کا گراؤنڈ میں پلیئرز کو ہدایات دینے کیلئے پلے کارڈز کا استعمال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز کی ٹیم ٹورنامنٹ کے دوران ڈگ آؤٹ میں مختلف پلے کارڈز پر درج مختلف ہندسوں کی مدد سے گراونڈ میں موجود کھلاڑیوں کو ہدایات دیتی رہی ۔ سلطانز کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ایسا ہم نے گذشتہ سال بھی کیا تھا ،یہ ہماری خفیہ حکمت عملی کا حصہ ہے۔ اس وقت اس بارے میں کچھ نہیں بتائیں گے۔ ہوسکتا ہے کہ کسی وقت اس کی تفصیلات میڈیا کے سامنے لائی جائیں۔

تازہ ترین