کراچی پولیس نے پروین رحمان کے قتل کے مرکز ی ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی،ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق قتل کے دو ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
ایس ایس پی ویسٹ کا مزید کہنا ہے کہ پروین رحمان کے قتل میں پہلے سے دو ملزمان گرفتار ہیں،ملزم رحیم سواتی نے 5ساتھیوں کے ساتھ مل کر پروین رحمان کو 2013میں قتل کیا تھا۔