• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان پورے افغانستان میں تشدد بند کریں، امریکی ناظم الامور


کابل میں امریکی ناظم الامور روز ولسن کا کہنا ہے کہ طالبان پورے افغانستان میں تشدد بند کریں۔

روز ولسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ افغانستان میں تشدد بند کرنا افغانوں کی تکریم اور آئندہ نسلوں کے پر امن طور پر رہنے کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی  کہا کہ یہ انسانی حقوق کے احترام کے لیے بھی ضرروی ہے ، ہم مستقل اور جامع جنگ بندی پر زور دیتے ہیں۔

تازہ ترین