• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی ایچ کو انٹرنیشنل ایوارڈ مل گیا

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کو وبائی امراض کنٹرول، ایمرجنسی رسپانس میں بہترین کردار پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ترجمان این آئی ایچ کے مطابق ایوارڈ، فیلڈ ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کی بین الاقوامی کانفرنس میں دیا گیا۔

این آئی ایچ ترجمان نے بتایا کہ صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے ادارہ رہنمائی بھی فراہم کر رہا ہے۔


تازہ ترین