• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہری نے گاڑی کی خاطر زندگی خطرےمیں ڈال دی


امریکا میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں ایک جنگلی ریچھ داخل ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنی گاڑی  میں گھنسے والے خطرناک ریچھ کو باہر نکالنے کی کوشش کررہا ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے گاڑی کا دروازہ کھولا تو طویل القامت  ریچھ تیزی سے جنگل کی طرف نکل گیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید