• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ 

خیال رہے کہ قومی ٹیم اس وقت دورے پر انگلینڈ میں موجود ہے جہاں انھوں نے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ عیدالاضحیٰ منائی ہے۔ 

تاہم اب فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں انھیں ٹوپی پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

تصاویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے مداحوں کو عید مبارک کہا ہے۔ 


دوسری جانب ان کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے بھی عید کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تازہ ترین