• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کا نکاسی آب آپریشن کے جائزہ کیلئے شہر کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہر میں بارش کے بعد نکاسی آب آپریشن کا جائزہ کیلئے شہر بھر کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے ریلوے اسٹیشن، مینار پاکستان، لاری اڈا اور بھاٹی چوک، یادگار، لکشمی چوک، چوبرجی، قرطبہ چوک، مزنگ کے علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایم ڈی واسا سید زاہد عزیر بھی ہمراہ موجود تھے۔
تازہ ترین