پشاور(نیوز رپورٹر)ضلع خیبرکی عدالت نے آئس کے فروخت کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کیجانب سے درخواست کی پیروی سجاد حسین شنواری ایڈوکیٹ نے کی۔دوران سماعت انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ویڈیومنظرعام پر آنے کے بعد اسکے موکل عارف کو آئس فروخت کرنے کے الزام میں گرفتارکیاگیا۔