• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے طالبان کو پسپا کرنے کے لیے فضائی حملے کئے، ترجمان پینٹاگون

امریکا نے طالبان کو پسپا کرنے کے لیے حال ہی میں افغان افواج کی مدد کے لیے فضائی حملے کئے۔

ترجمان پینٹاگون جان کربی نے حملوں کی تصدیق کردی تاہم کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

جان کربی کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کی مدد کے لیے فضائی حملے جاری رہیں گے۔ 

دوسری جانب امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ایک بریفنگ میں کہا تھا کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں۔

تازہ ترین