• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای ایف یو لائف کیلئے انٹرنیشنل انوائیرمنٹ ہیلتھ اینڈ سیفٹی ایوارڈ

کراچی (جنگ نیوز) ای ایف یو لائف انشورنس مُلکی نجی شعبے میں بیمہ زندگیفراہم کرنے والی کمپنی کوساتویں انٹرنیشنل سمِٹ اور انوائیرنمنٹ، ہیلتھ اینڈ سیفٹی ایوارڈز (ماحولیات، صحت اور تحفظ ایوارڈ) کی تقریب میںجس کا اہتمام پروفیشنلز نیٹ ورک اینڈ ایتھیکل بزنس اپ ڈیٹ (ای بی یو) نے کیاتھاصحت کی دیکھ بھال میں تعاون کرنے والے ادارےکے زمرے میں بین الاقوامی ماحولیات، صحت اور تحفظ ایوارڈسے نوازا گیا۔

تازہ ترین