• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور (ایجنسیاں ) ریلوے ٹرین آپریشن بری طرح متاثر ہونے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی ہے۔ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کے باعث ریلوے ٹرین آپریشن دھرم بھرم ہوگیا ہے، ٹرینیں گھنٹوں تاخیر اور منسوخ ہونے کی وجہ سے مسافروں اور محکمہ کو مالی طور پر نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جب کہ ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کے باعث متعدد مسافروں نے اپنی ٹکٹیں ری فنڈ بھی کروالی ہیں۔

تازہ ترین