• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عطا الرحمان وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے رکن نامزد

کراچی(سیدمحمد عسکری) وزیر اعظم پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر عطاالرحمان کو وفاقیہائر ایجوکیشن کمیشن کا رکن نامزد کردیا ہے جسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردی گیا ہے ادہر ڈیپوٹیشن پر تعینات ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل 31 جولائی کو ریٹائر ہوجائیں گی امکان ہے کہ وزارت تعلیم مستقل ای ڈی کی تعیناتی تک ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردے گی اس کے علاوہ ایچ ای سی انڈر گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پالیسی کے معاملے پر وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں وائس چانسلرز کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر گفتگو ہوگی

ملک بھر سے سے مزید