• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیاب صفائی آپریشن پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا پر چرچے

ملتان (سٹاف رپورٹر) عید کے ایام میں کامیاب صفائی آپریشن پر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوشل میڈیا پر چرچے، بہترین کارکردگی پر شوشل میڈیا صارفین نے کمپنی کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے ہیں اور فیس بک، واٹس ایپ گروپس اور ٹوئٹر پر کمپنی کی دھوم مچا دی ہے۔شہریوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغامات اور کمنٹس میں ویل ڈن،گریٹ،شاندار، ہمیں آپ پر فخر ہے، کلین ملتان پر شکریہ کے پیغامات دئے ہیں۔
ملتان سے مزید