• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے 8اگست کی برسی پر قرآن خوانی اورتعزیتی ریفرنسز ہونگے‘ اے این پی

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز کے مطابق شہدائے 8اگست سانحہ سول ہسپتال کی 5ویں برسی اور پارٹی کے سابق صوبائی صدرصالح محمد خان مندو خیل کی21 ویں برسی کی مناسبت سے ژوب ظریف شہید پارک میں صبح 10بجے جلسہ عام ہوگا جبکہ تمام اضلاع میںقرآن خوانی دعائیہ تقاریب اورتعزیتی ریفرنسز ہونگے دریں اثنا ءپارٹی کے 35 ویں یوم تاسیس کی مناسبت تمام اضلاع میںتقاریب کاانعقادکیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید