• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنل (ر) رضا کی حافظ نعیم سے ملاقات، جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ سے ملیر کینٹ کے کرنل (ر)رضا نے ملاقات کی اور جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ توفیق الدین صدیقی نے باقاعدہ اعلان کیا کہ کرنل رضا کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں وارڈ ایک میں جماعت اسلامی کی طرف سے ترازو کے نشان پرالیکشن میں حصہ لیں گے،اس موقع پر قیم ضلع محمد فرحان، چودھری محمد اشرف،ڈاکٹر ثاقب انصاری، میجر (ر)عبدالواحد غوری اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید