• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا :میلبرن سمیت وکٹوریا میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

میلبرن سمیت آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں آج رات سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میلبرن میں حکام کو کورونا کی ڈیلٹا ویریئنٹ کی وبا پر قابو پانے میں کامیابی ملی ہے جبکہ جنوبی آسٹریلیا میں بھی گھر پر رہنے کے احکامات میں نرمی کردی جائے گی۔

دوسری جانب ریاست نیو ساوتھ ویلزکو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سا منا ہے،16 ماہ میں سب سے زیادہ 172 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہے۔

سڈنی سمیت نیوساوتھ ویلز میں  لاک ڈاؤن میں 5 ہفتوں کی توسیع کئے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین