• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مانیٹری پالیسی کے انتظار میں محتاط رویہ، 14پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مانیٹری پالیسی کے انتظار میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ رہا ، کے ایس ای 100انڈیکس میں 14پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،59.95 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ہو گئی ، سرمایہ کاری مالیت بھی 12 ارب 25 کروڑ 20لاکھ روپے گھٹ گئی ، کاروباری حجم 3.91 فیصد کم رہا ۔

اہم خبریں سے مزید