• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: کورونا کے مزید 1334 کیسز، مزید 11 اموات

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 1334 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ عالمی وباء میں مبتلا مزید 11 مریض انتقال کرگئے۔

سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مزید 1334 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے نتیجے میں کیسز کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 22 ہزار 108ہوگئی۔

وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سے مزید11 اموات ہوگئی، یوں ہلاکتوں کی مجمعوعی تعداد 8 ہزار 200 ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید