• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن (اے پی پی)امریکا کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو یارک کے میئر بل ڈی بلیسو نے کہا ہے کہ لوگوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے بدلے 100 ڈالر دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین